امام باڑہ میونسپل سیکنڈری اسکول ، ممبئی کا سالانہ جلسہ
امام باڑہ میونسپل سیکنڈری اسکول ، ممبئی میں مورخہ۲۱ فروری ۲۰۱۸ ء کو تقسیم انعامات اور الودائی تقریب محترمہ نسرین آرزو باجی (بیٹ آفیسر۔ سیکنڈری) اور جاوید جنیجا (کارپوریٹر)مہمان خصوصی کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ہشتم جماعت کے طالب علم شیخ…